الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعزیہ وعلم

سوال

ماہ محرم میں تعزیہ مع علم کے نکالنا، اور اس کے ساتھ مرثیہ پڑھنا، نیز جلوس کے ساتھ شریک ہونا اور نذرحسین کی سبیل نکالنا، اس کا پینا اور پلانا اور اس کو ثواب سمجھنا یہ سب افعال جائز ہیں، یا نا جائز ہیں، جواب بحوالہ کتاب وسنت تحریر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔

جواب

یہ جملہ امور بدعت ونا جنز ہیں اور روافض کا شعار ہیں ان میں شرکت نا جائز ہے۔ البتہ ایصال ثواب بلا تقیید مخترعہ کے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو