اور نگ زیب اور تعزیہ داری
سوال
(۱) کیا حضرت اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے میں ہی تعزیہ داری ہوئی ہے، اگر ہوئی ہے تو انہوں نے اس کو بند کیوں نہیں کیا، اور تعزیہ داری کہاں سے شروع ہوئی اس کی ایجاد کس نے کی؟ (۲) زید کہتا ہے کہ علماء دیو بند قبروں پر مرقد اور گنبد بنانے کو منع کرتے ہیں، اگر منع ہے تو حضرت رسول مقبول ﷺ کی قبر مبارک پر گنبد کیوں بنا ہوا ہے؟
جواب
(۱) اور نگ زیب عالم گیر رحمۃ اللہ علیہ نے فتاوی عالمگیری تصنیف کرائی اور اس کے لئے پانچ سو علماء کو منتخب کیا اور حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی کے والد بزرگوار حضرت شاہ عبد الرحیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو بھی ان میں شریک کیا اس کتاب میں روافض کی شدید تردید کی گئی ہے، اور ان پر سخت حکم لگایا گیا ہے، جیسا کہ کتاب السیر میں موجود ہے، جہاں تک یاد پڑتا ہے ساتویں صدی ہجری میں بعض…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔