الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا تعزیہ نہ بنانے سے رسول اللہ ﷺ کا انکار لازم آتا ہے؟

سوال

(۱) بستی کے لوگ کہتے ہیں کہ جو تعزیہ نہیں بناتا اور اسے نہیں مانتا وہ رسول الله ﷺ کو نہیں مانتا، کیا تعزیہ کے نہ بنانے سے رسول اللہ ﷺ کا انکار لازم آتا ہے؟ (۲) ایسے حالات میں ہمیں کیا صورت اختیار کرنی چاہئیے؟

جواب

(۱) یہ لوگ غلط کہتے ہیں، یہ ان کو شیطان نے سکھایا ہے۔ (۲) پرواہ نہ کیجئے حق پر قائم رہئے، البتہ ان لوگوں کی اصلاح کی فکر ضرور کرتے رہئے علمائے دین کا وعظ کرائیے، انفرادی طور پر ان کو سمجھائیے، دوسری جگہ اہل حق کے پاس وعظ میں لیجائیے، امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اصلاح فرمائیں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو