حضرت فاطمہ کی حضرت ابو بکر سے نا خوشی
سوال
صحیح بخاری باب فضيلة فاطمة” میں ہے کہ حضرت فاطمہ حضرت ابوبکر کی خلافت کی منکر تھیں۔ جب تک زندہ رہیں ان سے باتیں نہیں کیں اس لئے کہ ان لوگوں نے مجھے بہت اذیت دی ہے۔ وفات کے قریب حضرت سیدہ نے فرمایا کہ یہ لوگ میرے جنازہ پر نہ آئیں بلکہ حضرت فاطمہ کا جنازہ رات کی تاریکی میں حضرت علیؓ نے جنت البقیع میں دفن کیا۔ اس حدیث کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
جواب
صحیح بخاری شریف میں اس طرح نہیں ہے۔ جس نے یہ کہا ہے اس نے بہتان باندھا ورنہ وہ صحیح بخاری شریف کی اصل عبارت پیش کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔