باغ فدک
سوال
باغ فدک کیا تھا؟ اس پر کس کا حق تھا؟ اسکو کس نے غصب کیا؟ ذرا انصاف سے بتائیے۔
جواب
باغ فدک کا لفظ ہی بتا رہا ہے کہ یہ باغ تھا۔ حضرت نبی اکرم ﷺ کے اہل بیت اور ازواج مطہرات کے نفقات اس سے پورے کئے جاتے تھے۔ حضرت ابو بکر صدیق اس کے متولی ہوئے اور حضرت رسول مقبول ﷺ کے نائب اور خلیفہ برحق ہونے کی حیثیت سے آپ کی ہی طرح اس کی آمدنی خرچ کرتے تھے۔ پھر حضرت عمرؓ نے بھی یہی عمل کیا۔ البتہ حضرت عباس اور حضرت علی کو منتظم تجویز فرمادیا تھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔