بچپن کی چوری کا حکم
سوال
بچپن کی چوری کا محاسبہ ہوگا یا والدین پر اس کا گناہ ہوگا، اور اسی طرح جتنے بھی گناہ بچپن میں کئے؟
جواب
بچوں پر گناہ نہیں، البتہ چوری کی مقدار کا ضمان ان کے مال میں لازم ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔