الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دھوبی سے کپڑا کھو گیا اس کا ضمان

سوال

اگر دھوبی نے کپڑا دریا میں گم کر دیا تو کیا اس سے تاوان لیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر دھوبی کی بے پرواہی سے کپڑا گم ہو گیا تو اس کا ضمان لینا درست ہے، لیکن اگر دھوبی بے اختیار تھا، اور ایک دم پانی زیادہ آگیا، اور کوشش کے باوجود حفاظت نہ کر سکا، تو اس پر ضمان نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو