دفتری نے رقم دی، لینے والا کہتا ہے مجھے نہیں ملی
سوال
اگر دفتری آدمی جو اس دفتر کے متعلقین سے رقم مختلفہ لیتا دیتا رہتا ہے، کسی کی رقوم مطلوبہ واجبہ اس کے پاس رکھدے کہ لو اس سے گن لو، اور کچھ باقی اپنی جیب سے نکالنے لگے، اور اُدھر سے توجہ ہٹ جائے، اور دوبارہ جب ان کی طرف متوجہ ہوا اور کہے کہ رقم گن لیجائے، یہ باقی پیسہ ہے، تو وہ صاحب کہیں کہ وہ رقم تو آپ نے جیب میں دھر لی مجھے کہاں دی، جب دفتری صاحب نے جیب دیکھی تو وہ رقم نظر نہیں آئی، پھر جب ساری رقم شمار کی تو اتنی ہی رقم کم نکلی، لیکن وہ صاحب یہی کہتے ہیں کہ رقم ہم کو نہیں ملی، کسی اور کے چرانے وغیرہ کا احتمال…
جواب
اس صورت میں دونوں پر قسم آئے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔