ریٹ کمیشن میں ایک رقم کی تفصیل اور استحقاق
سوال
ہم لوگوں کا کام کمیشن ایجنسی کا ہے کارخانہ کا مالک بی این الیاس کمپنی ہے ایجنسی کا مطلب یہ ہے کہ جو کمپنی کا ریٹ ہوگا وہ ریٹ کمپنی کے بیوپاریوں کو دے کر مال لانا ہوتا ہے، اس مال کے اوپر ہم لوگوں کو دس روپیہ فی ٹن علاوہ ریٹ کے کمیشن ملتا ہے، کاروبار ہڈی کا ہے پورے ہندوستان سے ریکنوں میں مال کلکتہ آتا ہے، اب تک تو کمپنی دام طے کرتی تھی، اسی ریٹ میں ہم لوگوں کو مال لا کر دینا ہوتا تھا، اگر کمپنی نے مال میں زیادہ کٹوتی کرلی یا بیوپاریوں کو ریٹ کے علاوہ دوسرے مل کے کمیشن میں کچھ ریٹ سے زیادہ دینا پڑا تو کمپنی کچھ نہ…
جواب
اگر یہ کمپنی کے غلہ میں ہے اور اس نے آپ کو رکھنے کی اجازت دیدی ہے، تو آپ کے لئے اس کا رکھنا درست ہے اور نہ یہ رقم کمپنی کی ہے اس کو دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔