رقم پہلے دیگر سامان آہستہ آہستہ خریدنا
سوال
ایک شخص نے ایک شخص کو ۵۰۰ روپے دیئے اس شرط پر کہ وہ اسے ایک روپیہ فی کلو کے حساب سے دودھ دیتا رہے گا جب تک کہ رقم ادا نہ ہو جائے یہ معاملہ شرعاً جائز ہے، یا نا جائز اور بیع سلم کے اندر یہ شکل آتی ہے یا نہیں؟
جواب
بیع سلم کے شرائط تو اس میں موجود نہیں فقہاء نے اس صورت کو مکروہ لکھا ہے جو رقم پیشگی دی گئی ہے وہ قرض ہے رفتہ رفتہ اس کے اجزاء کے عوض دودھ کی بیچ ہوتی رہتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔