الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بٹہ پر نوٹ فروخت کرنا

سوال

گلٹ یا چاندی کا روپیہ ۲۰ / آنہ میں بیچنا کیسا ہے، نیز پھٹے پرانے نوٹ کو بٹے پر لینا دینا کیسا حکم رکھتا ہے؟

جواب

چاندی یا گلٹ کا روپیہ ۲۰ آ نہ یا ڈیڑھ روپے میں بیچنا شرعاً درست ہے، کم زیادہ پر پھٹا پرانا نوٹ درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو