الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ڈالر کم زائد قیمت پر فروخت کرنا

سوال

ملیشیا میں ایک سو ڈالر کی قانونی قیمت ۲۴۵ روپیہ ہندوستانی ہے، مگر بلیک مارکیٹ میں ۱۰۰ار ڈالر کی قیمت ۳۵۰ / روپیہ ہے، کبھی زیادتی بھی ہوتی ہے، تو یہ زائد قیمت لے کر ڈالر دینا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

جواب

ہندوستان کا روپیہ اور ملیشیا کا روپیہ برابر نہیں ہے، جو نرخ گورنمنٹ نے مقرر کر رکھا ہے، وہ ایک قانونی چیز ہے، اس سے کم زیادہ فروخت کرنے میں جو روپیہ حاصل ہوگا، وہ روپیہ شرعاً جائز ہوگا، مگر قانون کی رعایت بھی رعایا کے ذمہ لازم ہے کہ اس کے خلاف کرنے سے روپیہ وعزت دونوں کا خطرہ ہے، عزت کی حفاظت بھی شرعاً ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو