الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ايضاً

سوال

ریزگاری کی قلت کی وجہ سے نوٹ کے بارہ آنہ یا چودہ آ نہ دینا یا لینا سودی لین دین میں شامل ہے یا نہیں، جبکہ قانوناً ہر دو یعنی نوٹ اور روپیہ کے سولہ آ نہ قیمت مقرر ہو کیا حکم شرعی ہے کہ اس کا مرتکب کس گناہ میں شامل ہوگا؟

جواب

نوٹ کے عوض کمی زیادتی جائز نہیں روپیہ کے عوض کمی زیادتی درست ہے اور ریزگاری اور روپیہ میں خالص بیع صرف نہیں البتہ اگر ایک جانب خالص چاندی ہو یا غالب چاندی ہو، اور دوسری طرف بھی ایسا ہی ہو تو مساوات شرط ہے، ورنہ چاندی کے مقابلہ میں چاندی اور کھوٹ یا دوسری دھات کے مقابلہ میں کھوٹ یا چاندی یا دوسری دھات ہونے سے بیع ہو جائیگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو