الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک نوٹ کی بیع دونوٹ کے بدلے

سوال

ایک نوٹ دیکر دونوٹ لینا کیسا ہے؟

جواب

نوٹ آج کل اپنے رواج کے اعتبار سے مستقل مال کی حیثیت رکھتا ہے، اور یہ اموال ربویہ میں سے نہیں، جس میں مثلاً بمثل لازم ہو تفاضل کی گنجائش ہے جیسا کہ بیع فلوس میں بعض ائمہ نے بیان فرمایا ہے . مگر اس کا انتظام کر لیں کہ خلاف قانون ہو کر جرم نہ بنجائے اور پھر سزا بھگتنی پڑے ہے.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو