نوٹ روپیہ کی بیچ ریز گاری کے ساتھ
سوال
ریزگاری روپیہ چاندی سکہ سابق یا روپیه کانی سکہ جدید یا نوٹ سے کمی بیشی یعنی نوٹ یا روپیہ دے کر چودہ یا اٹھارہ آنے سے لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو روپیہ خالص چاندی کا روپیہ ہو یا اس میں چاندی غالب ہو اس کی بیچ ایسی ریز گاری کے عوض جو خالص چاندی کی ہو یا اس میں چاندی غالب ہو کمی بیشی کے ساتھ نا جائز ہے اس میں برابری ضروری ہے، اور ایسی ریز گاری کے عوض جو نہ خالص چاندی کی ہو اور نہ اس میں چاندی غالب ہو کمی بیشی کے ساتھ بھی درست ہے، اس میں برابری ضروری نہیں، اور جو روپیہ نہ خالص چاندی کا ہو اور نہ اس میں چاندی غالب ہو اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔