الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیع کے ایجاب کے بعد قبول سے پہلے مجلس ختم ہو جائے

سوال

ایک غیر مسلم نے اپنی مملوکہ زمین ایک مسلم کے ہاتھ فروخت کرنے کا ارادہ کیا، خریدار نے اس زمین کی قیمت ساڑھے آٹھ سوروپے لگائی، یہی گفتگو ایک دوسرا مسلمان سن رہا تھا، اس نے کہا کہ میں نے اس بات میں کوئی دخل نہیں دیا، مگر غیر مسلم مالک نے خریدار سے یہ کہا کہ میں سوچ کر تم کو اس کا جواب دوں گا، خرید وفروخت کی کوئی پختہ بات نہیں ہوئی تھی، کہ مجلس برخواست ہوگئی، ازاں بعد دوسرے مسلمان نے غیر مسلم مالک زمین سے زمین کو ۹۶۰ ر روپیہ میں خرید لیا پس اب دریافت امر یہ ہے کہ شرعی نقطۂ نظر سے استحقاق خریدار زمین پہلے شخص کو ہے جس…

جواب

جس نے آٹھ سو پچاس روپیہ قیمت لگائی تھی، مالک نے زمین اسکے ہاتھ فروخت نہیں کی اور نہ یہ وعدہ کیا کہ میں تیرے ہاتھ اس قیمت پر فروخت کر دوں گا، بلکہ یہ کہا کہ سوچ کر جواب دوں گا، وہ مجلس بھی ختم ہوگئی، اس کے بعد دوسری مجلس میں دوسرے شخص نے ۹۶۰ ر روپیہ میں قطعی طور پر خرید لی، تو وہ اس کی ملک میں آگئی، پہلے شخص کا اس میں قضاء کوئی حق نہیں رہا، البتہ دوسرے شخص کے لئے افضل یہ تھا کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو