انسانی بول و براز کھاد کے طور پر بیچنا
سوال
انسان کا بول و براز جو کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کی تجارت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اس میں مٹی ملا کر کھاد بنا دیتے ہیں تو اس کی بیع جائز ہے، خالص بول و براز کی بیع مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔