الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شراب کی خالی بوتلوں کی بیع

سوال

شراب کی خالی بوتلوں کو لا کر بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ یہ بوتلیں شراب کی کمپنی میں جاتی ہیں اور ان میں شراب بھری جاتی ہے؟

جواب

بوتل مالِ متقوم ہے اس کا خریدنا اور فروخت کرنا فی نفسہ درست ہے، جو شخص اس میں شراب بھرتا ہے، وہ اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہے، بعض ائمہ نے اس کو بھی منع فرمایا ہے، کہ اس میں بھی ایک قسم کی اعانت علی المعصیۃ ہے” وهو الا حوط.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو