الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بینڈ باجہ فروخت کرنا اور حلال روزی کا عمل

سوال

میری تمام گذر بسر اس بات پر ہے کہ میں بینڈ باجہ فروخت کرتا ہوں، مگر گھر میں ہمیشہ بربادی رہتی ہے، ہر وقت جیب خالی پیٹ خالی ہاتھ دوسروں کے سامنے پھیلا رہتا ہے، اسکے علاوہ کوئی اور کام جانتا نہیں، یہ میرا مشغلہ ہے، میرے لئے کیا مشورہ ہے کہ میں اس بربادی سے چھٹکارا پا جاؤں؟

جواب

بینڈ باجہ بجانا نا جائز ہے، اس کا سننا نا جائز ہے اس کا فروخت کرنا نا جائز ہے اس نحوست کا یہ اثر ہے کہ آمدنی زیادہ ہونے کے باوجود کوئی خیر و برکت نہیں ہوتی، اللہ کے سامنے روکر توبہ کر لیں، اور حلال روزی مانگیں خواہ تھوڑی ہی کیوں نہ ہو، معمولی مزدوری کر لیں، اگرچہ اپنی شان کے خلاف ہو، فجر کی سنت اور فرض کے درمیان سورہ الحمد شریف مع بسم اللہ ۱۴۱ بار اول آخر درود شریف ۱۱ بار نماز…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو