اسپرٹ کی تجارت
سوال
اسپرٹ کی تجارت جائز ہے یا نہیں؟ اس کو بعض لوگ پینے کے لئے بھی لے جاتے ہیں، ان کیلئے کیا حکم ہے؟ ان کے ہاتھ فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ تجارت حرام نہیں، جو لوگ آپ کے علم میں پینے کے لئے خریدتے ہیں، اور اس سے نشہ ہوتا ہے، ان کے ہاتھ فروخت نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔