بیع پختہ ہو جانے کے بعد بائع کا شرط لگانا
سوال
عمر نے زید کو زمین فروخت کی بغیر کسی شرط کے مگر روپیہ لینے کے بعد عمر زمین نہ دے کر اس میں شرط لگا رہا ہے عمر کا ایسا شرط لگا نا شرعاً کیسا ہے؟
جواب
بیع کا ایجاب وقبول پختہ ہو جانے کے بعد کوئی شرط لگانا درست نہیں اب کوئی حق نہیں رہا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔