خودرو بانس کی بیع بلا اجازت مالک
سوال
ہمارے یہاں ایک زمیندار کی تقریباً ہزار بیگہ زمین ہوگی اس میں چائے کی کاشت ہوتی ہے، لیکن اس زمین میں بانس وغیرہ کے درخت اُگ آتے ہیں، جن کو کھیت کے سپاہی اور مزدور مالک کی چوری سے فروخت کر دیتے ہیں، تو کیا ان کا خریدنا اور فروخت کرنا درست ہے، یا نہیں؟ ابتلائے عام ہے ہماری طرف تو کچھ تخفیف ہوگی یا نہیں؟
جواب
بغیر مالک کی اجازت کے چوری سے خریدنا اور فروخت کرنا درست نہیں، وہ گھاس کے حکم میں نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔