خون کی بیع وشراء
سوال
ایک تندرست آدمی اپنا خون بینک میں جمع کروا سکتا ہے یا نہیں؟ یا اگر کسی کی جان خطرہ میں ہو تو اپنا خون دے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
خون کی خرید وفروخت جائز نہیں ہے یہ بیع باطل ہے، اگر ایسی حالت ہو کہ جان بچنے کی کوئی صورت نہ ہو مجبوراً بقدر ضرورت خون کا ایثار کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔