پتہ کی بیع وشراء
سوال
ریچھ کا پتہ جو جگر کے اوپر ایک تھیلی ہوتی ہے اس پر زرد رنگ کا تلخ پانی ہوتا ہے، اور وہ عموماً ہر جانور کے اندر ہوتی ہے، اس کو خشک خرید کر کے بیچنا اور گیلا خرید کر گیلا ہی فروخت کر دینا درست ہے یا نہیں، یہ دوا کے کام آتا ہے اور باہر جاتا ہے۔
جواب
ریچھ کا پتہ بھی نجس اور مردار ہے اس کی خرید وفروخت بھی نا جائز ہے گیلا ہو یا خشک ہو سب کا ایک حکم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔