مچھلی تالاب سے نکالکر ملاح کے ہاتھ فروخت کرنا
سوال
اگر مچھلی نکال کر ملاح کے ہاتھ فروخت کر دی جائے، تو کوئی شرعی قباحت ورکاوٹ تو نہیں؟
جواب
خود مچھلی نکال کر ملاح کے ہاتھ فروخت کر دینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔