الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مچھلیاں کس طرح پکڑیں

سوال

تالاب خریدنے کے بعد مچھلیاں کس طرح پکڑیں؟

جواب

مچھلیاں پکڑنا ہر شخص کو درست ہے خواہ تالاب ٹھیکہ پر لیا ہو یا نہ لیا ہو ہاں اگر کسی نے اپنے ذاتی تالاب میں مچھلیاں لا کر ڈالی ہوں اس طرح پر کہ جب دل چاہے ان کو پکڑ لے کوئی دشواری پیش نہ آئے، جیسے اپنے مکان میں گڑھا کھود کر اس میں پانی بھر کر اس میں مچھلیاں ڈال دی جائیں، تو ایسی مچھلیوں کو بغیر مالک کی اجازت کے پکڑنا درست نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو