چالیسویں روز بچہ کو مسجد میں بھیج کر سجدہ کرانا
سوال
عورتوں کے بڑے غسل بعد ولادت بچہ چالیسویں دن لڑکے کو غسل دے کر سب سے پہلے بچہ کو مسجد میں بھیجتے ہیں معہ شیرینی وغیرہ کے کہ بچہ کو سجدہ کرا کے لاؤ اللہ کے گھر میں عام طور پر ہر شخص ۴۰ دن بعد بچہ کو مسجد میں لے جاتا ہے، سجدہ کی رسم کی نیت سے حالانکہ ظاہر ہے کہ ایسا بچہ سجدہ کیا کر سکتا ہے؟ پس ایسا کرنا چاہئے یا نہیں؟ کیا زمانہ سابقہ میں یہ طریقہ تھا؟
جواب
اس رسم کی شرعاً کوئی اصل نہیں ہے، یہ قابل ترک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔