الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچہ کو چالیسویں دن مسجد میں لانے کی رسم

سوال

بچہ پیدا ہونے کے چالیس دن بعد بچہ کو مسجد میں بھیجتے ہیں اس رسم کا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ رسم بے اصل لغو اور قابل ترک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو