الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بسم اللہ خوانی کیلئے عمر کی تعیین

سوال

بعض لوگ بسم اللہ خوانی کے لئے بچہ کی عمر کی تعیین کر کے یعنی (چار سال چار مہینے چار دن) بسم اللہ خوانی کرتے ہیں، آیا یہ درست ہے یا نہیں؟ اس کی اصل کیا ہے؟

جواب

اس کا التزام کرنا غلط ہے، اس عمر سے پہلے بھی بسم اللہ درست ہے، اگر بچہ ذہین ہونہار ہو تو اس عمر کے انتظار میں اس کا وقت ضائع نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو