الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محرم کا شربت

سوال

محرم کے دنوں میں جو لوگ سبیل شربت یا کھلاتے پلاتے ہیں، وہ جائز ہے یا نہیں؟ اس میں چندہ دینا جائز ہے یا حرام؟

جواب

یہ پابندی بھی غلط اور غیر ثابت ہے، اگر سردی کا موسم ہو تب بھی شربت ہی پلایا جائے ایک غلط عقیدہ کو بھی اس میں دخل ہے، وہ یہ کہ حضرت امام حسین کے متعلق مشہور ہے کہ پیاسے شہید کئے گئے اور یہ شربت انکے پاس پہنچ کر ان کی پیاس بجھائیگا، اس عقیدہ کی اصلاح ضروری ہے، یہ شربت وہاں نہیں پہنچتا نہ ان کو اس شربت کی ضرورت ہے اللہ پاک نے ان کیلئے جنت میں اعلیٰ سے اعلی نعمتیں عطا کر رکھی ہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو