محرم کی بدعت شنیعہ
سوال
محرم میں تعزیہ میں قرآن پاک لگانا، اور اس کو گلی گلی گھمانا، جس کو پاک نا پاک ہندو مسلم سب ہی چومتے ہیں، کیسا ہے؟
جواب
سخت معصیت ہے اور قرآن پاک کی بے حرمتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔