اذان گاچھی صاحب کا عرس
سوال
ما قولكم رحمكم الله تعالى فرقہ اذان گا چھی کی بابت، جن کا مزار کلکته مانک تلہ کے با غماری روڈ فقیری حجرہ میں بنام حقانی انجمن واقع ہے، دستور العمل حسب ذیل ہے: (۱) پنجگانہ نماز کے قبل یا بعد یا کسی اور وقت میں وظیفہ سورہ فاتحہ، اخلاص، معوذتین حقانی درود (۲) بعد وظیفہ مناجات الہی کل عالم، ہمارے پیر روشن ضمیر اور مجھ پر رحمت زیادہ کر۔ (۳) جب مجھ پر رحمت زیادہ کر کہے اپنے چہرہ کا تصور کرے، اگر تصور میں نہ آوے تو آئینہ دیکھے اپنا چہرہ دل میں جمالیوے۔ (۴)
جواب
پتھر اور سنگریزوں کی اگر ان کے پاس کوئی سند معتبر ہے تو وہ پیش کریں بلا سند کسی چیز کی نسبت رسول اللہ ﷺ کی طرف جائز نہیں، اور اس طرح سے ان کی زیارت بھی بے اصل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔