قوالی اور عرس کی نسبت شاہ عبدالعزیز صاحب کی طرف
سوال
زید یہ بھی کہتا ہے کہ علماء دیو بند نے قوالی وسماع کو بھی منع فرمایا کہ ان مذکورہ اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ وغیرہ نے سماع کیسے سنا، اور عرس کیوں کیا؟ نیز یہ بھی کہا جاتا ہے کہ حضرت شاہ عبدالعزیز نے اپنی کتابوں میں سماع اور عرس کو جائز قرار دیا ہے۔
جواب
حدیث پاک میں جس چیز کو منع فرمایا گیا ہے، بزرگان دین نے ہمیشہ اس سے پرہیز کیا ہے، پھر ایسی چیز کو اگر کسی نے بزرگان دین کی طرف منسوب کیا ہے تو یا تو وہ نسبت صحیح نہیں بلکہ غلط نسبت کر کے اپنے لئے جواز کی راہ نکالی گئی ہے، اور بکثرت یہی ہوتا ہے جسکا مشاہدہ اور تجربہ ہے یا پھر بعض مجبوری کے احوال ایسے پیش آئے جس سے وہ معذور ہو گئے، اور ان پر شرعاً گرفت نہیں مثلاً کوئی بزرگ بیٹھ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔