قوالی
سوال
قوالی سننے کی کیا کیا شرطیں ہیں؟
جواب
قوالی میں ڈھول تاشے وغیرہ ہوں، تو کسی شرط سے سننا جائز نہیں، محض اشعار بلا مزامیر کے کسی ایسے شخص سے کبھی کبھی سننا جس میں کسی قسم کا فتنہ اور کوئی امر خلاف شرع نہ ہو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔