الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ختم خواجگان پر دوام برائے حصول مقصد

سوال

ایک جامع مسجد کے متعلق چند کوٹھریاں ہیں، اور اسکے متعلق ایک مدرسہ بھی ہے، اس مدرسہ اور کوٹھریوں میں عرصہ سے ایک غیر مسلم سے مقدمہ چل رہا تھا، مسلمان مناسب پیروی نہ ہونے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے ہار گئے، اور مدرسہ اور کوٹھریاں منہدم کر دی گئیں، اب پھر اپیل کی گئی ہے، اب مقدمہ میں کامیابی کے لئے ایک مسجد میں روزانہ دعا ختم خواجگان بلاناغہ پڑھی جارہی ہے، کچھ لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ اس اہتمام کے ساتھ بلاناغہ کوئی دعا پڑھنا درست نہیں، کبھی کبھی ناغہ بھی کر دینا چاہئے، لہذا دریافت طلب امر یہ ہے کہ اگر واقعی اس میں…

جواب

ختم خواجگاں اور اس کے بعد دعا ایسا ہے جیسے کہ بیمار کے لئے دوا، جب تک بیماری ہے اس کے دفعیہ کے لئے دوا استعمال کی جاتی ہے لیکن بیماری طویل ہونے کی وجہ سے دوا بھی بہت دیر تک چلتی ہے، پس جس مقصد کے لئے یہ ختم کیا جاتا ہے، اس مقصد کے حاصل ہونے پر یا اس مقصد کو ترک کر دینے یا اس سے مایوس ہو جانے پر اس کو ترک کر دیا جائے، نیز اس پر جبر نہ کیا جائے، کہ لوگ اس کو تعبدی اور دائمی امر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو