ختم قرآن پر دعوت
سوال
میرے بچہ نے قرآن شریف حفظ کر لیا ہے، میرا ارادہ ہے کہ ایک ترغیبی جلسہ کر کے شیرینی تقسیم کر دوں کیا ایسا کرنے سے کوئی شرعی قباحت تو نہیں؟
جواب
قرآن کریم اللہ پاک کی بہت بڑی دولت ہے، اس کا حفظ کر لینا بہت بڑی دولت ہے، اگر شکرانہ کے طور پر احباب ومتعارفین کو مدعو کیا جائے، اور غرباء واحباب کو کھانا کھلایا جائے تو یہ اس نعمت کی قدر دانی ہے، ممنوع نہیں، ہو سکتا ہے کہ اللہ پاک دوسروں کو بھی حفظ کا شوق عطا فرمائے اور یہ اجتماع ترغیب وتبلیغ میں معین ہو جائے، حضرت عمر فاروق نے جب سورہ بقرہ یاد کی تھی تو ایک اونٹ ذبح کر کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔