الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تشہد میں بوقت سلام حضور ﷺ کو حاضر ناظر سمجھنا، اور چندہ کر کے نیاز وفاتحہ کرانے کا حکم

سوال

التحیات میں سلام کے وقت یہ خیال کرنا کہ رسول اللہ ﷺ حاضر اور ناظر ہیں اور سلام سن رہے ہیں۔ (۲) حضرت امام حسینؓ یا کسی صحابی یا ولی کے نام سے چندہ کر کے نماز فاتحہ کرائی جائے، اور اللہ تعالیٰ کا نام شامل نہ کیا جائے، تو اس جنس کا کھانا جائز ہوگا یا نہیں؟

جواب

مفتیان کرام نے تصریح فرمائی کہ التحیات مبارکہ بقصد انشاء پڑھے اخبار کے ارادے سے نہیں، درمختار ۳۴۲ / میں ہے،”بالفاظ التشهد الانشاء لا الاخبار“ (ملخصاً) مراقی الفلاح مصری، ص ۲۲۱ / میں ہے۔ يقصد المصلى انشاء هذه الالفاظ مرادة له قاصدًا معناها الموضوعة له من عنده كانه يحى الله تعالى سبحانه ويسلم على النبي صلى الله عليه وسلم“(ملخصاً)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو