کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ کا ثبوت نہیں
سوال
کیا حضور اکرم ﷺ صحابہ کرام، امام حسن حسین، حضرات تابعین، حضرت امام ابوحنیفہ، حضرت غوث پاک، حضرت خواجہ معین الدین چشتی نے کھانے کو سامنے رکھ کر فاتحہ پڑھ کر بخشا تھا؟
جواب
یہ اکابر تو متبع شریعت اور پابند سنت تھے یہ بے دلیل اور غلط طریقہ کیسے اختیار کر سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔