فاتحہ خوانی
سوال
میں فاتحہ کا قائل ہوں میرے ایک عزیز جو تبلیغی جماعت کے کارکن ہیں انہوں نے مجھ سے رشتہ توڑنے کا ذکر کیا کہتے ہیں کہ تم بدعتی ہو وغیرہ کیا ان عقائد کے ماننے والوں کو دین سے خارج مانیں گے اور ان سے رشتہ توڑ لیں گے، کیا وہ مسلمان نہیں؟
جواب
محض ایصال ثواب کرنا بزرگان دین کو اور اپنے اعزہ واقرباء نیز عامۂ مومنین کو خواہ قرآن کریم نفل تسبیح پڑھ کر ہو یا صدقہ کھانا، کپڑا، غلہ، نقد وغیرہ دیکر ہو یا کسی بھی مشروع طریقہ پر ہو درست اور مفید ہے، ہرگز بدعت نہیں، البتہ کھانا سامنے رکھ کر محض سورتوں اور آیتوں کو پڑھنا ثابت نہیں، اور یہ عقیدہ رکھنا یا عمل والتزام کرنا کہ اسی طرح ثواب پہنچتا ہے غلط عقیدہ اور غلط عمل ہے، اس سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔