دفن کے بعد مکان پر مخصوص فاتحہ
سوال
میت کے دفن کے بعد اعزہ وغیرہ کامیت کے گھر پہنچ کر کھڑے ہو کر ہاتھ باندھ کر کھانے پر فاتحہ پڑھنا اور دوسروں کو بھی ہاتھ باندھنے پر مجبور کرنا اور جو نہ شریک ہو اس کو برا بھلا کہنا کیسا ہے؟
جواب
بالکل بے اصل اور خلاف سنت ہے، اس کو ترک کرنا لازم ہے، اس میں شریک نہ ہونے والے کو برا کہنا معصیت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔