کتاب صلوۃ وسلام کے ثبوت کا تجزیہ
سوال
کتاب ”صلاۃ وسلام کا ثبوت“کا اس مقام میں سلسلہ اشاعت بڑھتا ہی جا رہا ہے جس سے اہل بدعت کو کچھ نہ کچھ ترقی ہی ہوتی جارہی ہے، بایں وجہ اگر حضرت اقدس اس کتاب کا جواب عنایت فرمادیں تو اس کو یہاں اشاعت کیلئے کوشش کی جائے؟
جواب
کتاب ”صلوۃ وسلام کا ثبوت“ پہنچی ماشاء اللہ عقل وفہم سے مالا مال ہے، مسئلہ تو یہ تھا کہ نماز کے بعد جماعت بنا کر ہاتھ باندھ کر صلوٰۃ وسلام پڑھنے کا ثبوت ادلہ شرعیہ سے ہے یا نہیں اور صحابہ کرام ائمہ مجتہدین، محدثین عظام اولیاء ذوی الاحترام سے منقول ہے یا نہیں مصنف دام فضلہ نے اس کے لئے کوئی عبارت نہیں پیش کی ہے، غیر متعلق مسائل کیلئے عبارت جمع کر دی ہیں لیکن جو دکھتی رگ تھی اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔