الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سیاہ موتیوں کے ہار کا استعمال سہاگن کے لئے

سوال

یہاں پر شادی شدہ عورتیں گلے میں ایک زیور کالے موتیوں کا پہننا ضرور سمجھتی ہیں، بعض کالے موتی دھاگے میں ڈال کر اور بعض سونے کے تار میں جڑوا کر، بہر حال سہاگن کو ضروری سمجھا جاتا ہے، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کالے موتیوں کا ہار پہننا سہاگن کے لئے شرعاً لازم نہیں ہے یہ پابندی غیر ضروری ہے، اس کو ترک کر دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو