پیران پیر کا کلمہ اور جلوس
سوال
دونوں عیدوں میں چاندی پنچہ حضرت محی الدین جیلانی علیہ الرحمہ کے علموں پر چڑھانا اور دف سے تال میں ”هو الله لا الله هو الله لا الله محی الدین جیلانی“ ایک چھوٹی نقاری سرنانی، الوانی، تلوار سیخ سلائی کے ساتھ جلوس نکالنا، جس میں نہ تکبیرات تشریق ہوں نہ ذکر ہو، تو ایسے جلوس میں شامل ہونا کیسا ہے؟
جواب
یہ جلوس مشرکانہ ہے، اس میں شرکت حرام ہے، ایمان کا خطرہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔