کسی بزرگ کی دہائی
سوال
دوہائی کے کیا معنی اور غیر اللہ کی دو ہائی دینا جیسے کہے کہ سلیمان علیہ السلام اور پیران پیر کی دو ہائی سے بولتا ہوں کہ ایسا کام نہ کرو، یہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
دو ہائی اس طرح نا جائز ہے بلکہ شرک ہے کہ غیر اللہ کو اللہ تعالیٰ کی طرح متصرف ماننا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔