کیا گدی نشین کا نکاح جرم ہے
سوال
خانقاہوں میں تعزیہ بنتا ہے اور چادر چڑھائی جاتی ہے اور وہاں کا یہ دستور ہے کہ جو گدی نشین ہو وہ نکاح نہ کرے، اگر نکاح کرے تو گدی سے اتار دیا جائیگا، لیکن اگر زنا کرے تو گدی سے نہ اتارا جائے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب
یہ انتہائی جہالت وضلالت کی بات ہے کہ سنت پر عمل کرنا تو جرم قرار پائے، اور حرامکاری جرم نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔