الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیر کے بتلائے ہوئے وظیفہ کی شرعی حیثیت

سوال

شیخ نے جو وظائف مرید کو بتلائے ہیں ان کا پورا کرنا مرید پر فرض ہے، واجب ہے، سنت ہے یا نفل؟

جواب

خدا تعالیٰ کی طرف سے نماز، روزہ وغیرہ کی طرح تو فرض نہیں البتہ حکیم اور ڈاکٹر کے بتلائے ہوئے نسخہ کی طرح ازالہ مرض کے لئے فرض ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو