الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تاریخ ۳/۱۳/۲۳/ کی تعیین

سوال

عام رواج ہے کہ شادی بیاہ کے موقعہ پر لوگ تاریخ رکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مہینہ کی ۳/۱۳/۲۳/ تاریخ نہ ہونا چاہئے اور باقی تاریخیں کوئی بھی رکھی جائیں، اگر کبھی ۲/ تاریخ وغیرہ مقرر ہو گئی تو یہ ہوتا ہے، کہ نکاح دن میں ہو جائے ۳/ نہ ہونے پائے اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ رواج شرعاً بے اصل ہے، اس کی پابندی لازم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو