الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مستحب پر اصرار

سوال

اگر کوئی شخص پھول، مالا اور دعاء ثانیہ وغیرہ کرنے والا نہ کرنے والے کو ملامت کرے تو کیا ایسی صورتوں میں ان امور مستحبہ کو کر سکتا ہے اور بدعت میں داخل نہ ہوگا۔

جواب

جس چیز کا استحباب شرعی دلائل سے ثابت ہو اس پر اصرار کرنے اور تارک پر ملامت کرنے سے اس کا استحباب ختم ہو کر اس میں کراہیت آجاتی ہے، الاصرار على المندوب يبلغه الى حد الكراهة۔ (سباحة الفکر) اگر یہ شان نہ ہو تو استحباب باقی رہتا ہے، اور جس چیز کے استحباب کا ثبوت شرعی دلائل سے نہ ہو اس کے متعلق یہ بحث نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو