کسی کام کو کسی کی سنت کہنا
سوال
کیا یہ کہنا کہ یہ کام فلاں صاحب کی سنت ہے غلط ہے؟
جواب
یہ کہنا یہ کام فلاں صاحب، مثلاً ابوبکر کی سنت ہے غلط نہیں، جب کہ وہ کام واقعۃً ان کی سنت ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔