الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فاضل بریلوی سے متعلق چند اشعار

سوال

بریلی کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خاں صاحب کے کسی مرید نے لکھا: یہ دعا ہے یہ دعا ہے یہ دعا تیرا اور سب کا خدا احمد رضا تری نسل پاک سے پیدا کرے کوئی ہم رتبہ تیرا، احمد رضا جو مدد فرمائے دین پاک کی جیسی تو نے کی ہے اے احمد رضا اس پر کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ شاعر مولانا کو خدا مان کر مشرک ہو گیا۔

جواب

میرے پاس وہ اصل کتاب نہیں ہے، جس میں یہ تینوں اشعار درج ہیں نہ ہی یہ معلوم ہے کہ یہ کس کے اشعار ہیں، کلام کا مطلب متکلم کے حالات کے خلاف مراد لینا اور اس پر حکم شرعی لگا دینا خاص کر شرک و کفر کا فتوی دیدینا منصب افتاء کے لائق نہیں ہے اس لئے بہت حزم و احتیاط کی ضرورت ہے، بعض لوگ بے احتیاطی سے کام لیتے ہیں، اگر ان اشعار ثلاثہ میں خدا سے دعا کی ہے، اس نے مولانا احمد رضا خاں صاحب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو